Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November

Monthly Archives: November 2017

کراچی میں کل موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کل بارہ ربیع الاول کے موقع پر سندھ کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ انجی ٹی وی کے مطابق کل بروز جمعہ جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلسے جلوس …

Read More »

کراچی میں 4 دسمبر سے یخ بستہ ہوائیں چلنے کا امکان،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 4 دسمبر سے یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی جو 5 دن تک جاری رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 4 دسمبر سے یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوں گی جب کہ ہواؤں کی سمت جنوب کے بجائے شمال …

Read More »

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال 2018ء میں دبئی میں چلائی جائے گی جس کے بعد سعودی عرب میں بھی اسے چلانے کا معاہدہ کیا جائے گا۔ بلوم برگ کے مطابق چینی کمپنی ای ہینگ نے دبئی کے بعد اب سعودی …

Read More »

پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی پناہ گاہ موجود نہیں، وزیرِاعظم

pmshahidkhaqanabbasi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کی کارروائیاں سرحد بار افغانستان سے کی جارہی ہیں۔ بلوم برگ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا …

Read More »

فلموں کی ناکامیوں کے بعد شردھا کپور کا کیرئیر خطرے میں پڑ گیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلموں میں ناکامی کے باعث نامور بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے معاوضے میں کمی کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکارہ شردھا کپور اپنی فلموں کی پے درپے ناکامی کے باعث شدید پریشان ہیں۔ ان کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’حسینہ پارکر‘ اور ’ہاف گرل فرینڈ‘ توقع …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 5 کشمیری شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 کشمیری نوجوان شہید جب کہ …

Read More »

معاشرے کو جنگ میں دھکیلنا شریعت کے خلاف ہے، مولانا فضل الرحمان

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام میں دہشت گردی اور بے گناہ خون بہانے کا کوئی تصور نہیں جب کہ معاشرے کو جنگ میں دھکیلنا بھی کوئی شریعت نہیں۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا …

Read More »

فیض آباد دھرنا؛ سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر رپورٹس طلب کرلیں ہیں۔ جسٹس مشیرعالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی …

Read More »

پی سی بی نے بھارت سے ہرجانہ وصولی کیلیے آئی سی سی سے رجوع کر لیا

pcb ticket

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے آئی سی سی کو نوٹس جمع کرادیا۔ پی سی بی نے اپنے وکلا کے توسط سے آئی سی سی کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے باوجود …

Read More »

بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی

ممبئی: ’دنگل گرل‘کے نام سے مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ کی نئی کترینہ کیف قرار دے دیا۔ A post shared by Fatima Sana Shaikh (@fatimasanashaikh) on Nov 28, 2017 at 10:47pm PST فلم ’دنگل‘میں گیتا پھوگٹ …

Read More »