Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 9)

Monthly Archives: October 2017

ہم جبراور دباؤ کی سیاست نہیں کرتے، فاروق ستار

farooq sattar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہرکی گئی جب کہ ہم جبراور دباؤ کی سیاست نہیں کرتے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ترکی میں داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجو گرفتار

turke

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجوؤں کو گرفتارکرلیا گیا جو بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی حکام نے داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجوؤں کو گرفتارکرلیا ہے جو ترکی کے یوم جمہوریہ کی تقاریب پر حملے کی منصوبہ …

Read More »

وزیراعظم اور شہباز شریف لندن، خواجہ آصف سعودی عرب روانہ

khaqan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف برطانیہ کے دارالحکومت لندن روانہ ہوگئے جب کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج اتوار کی صبح لندن روانہ ہوئے جس کے بعد دوپہر کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی پی آئی اے کی پرواز …

Read More »

افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک فوجی ہلاک اور 6 زخمی

heli

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثےمیں ایک امریکی فوجی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ نیٹو کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگرمیں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ دشمن کے …

Read More »

کراچی کے ڈپٹی میئر ارشد وہرہ پی ایس پی میں شامل

arshadwohra

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہر قائد کے ڈپٹی میئر ارشد ووہرا پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیوایم پاکستان کی ایک اور اہم وکٹ گرادی ہے اور کراچی کے ڈپٹی مئیرارشد وہرہ نے پی ایس …

Read More »

معافی مانگنے والے سیاستدانوں کو سیاست کرنے کا حق نہیں، خورشید شاہ

khursheedshah

صالح پٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ معافی مانگنے والے سیاستدانوں کو سیاست کرنے کا حق نہیں۔ صالح پٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں جبکہ ہم نے پارلیمنٹ کو طاقتور بناکر دکھایا …

Read More »

سری لنکا پاکستان ٹی ٹوئنٹی، میچ آفیشلز قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلنے کیلیے 8 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ سجنے کیلیے تیار ہے، سری لنکن ٹیم 8 سال بعد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلیے پاکستان پہنچ گئی ہے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں …

Read More »

دنیا کو بتانے آیا ہوں پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ہے، عامرخان

Amirkhanboxer

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں آکر دیکھنے کا مقصد دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والا …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ،تاریخی لمحات کیلئے شائقین کرکٹ بے تاب

qadafi

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستا ن اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور اس حوالے سے تمام انتظامات بھی مکمل کرلئے گئے ہیں،رات گئے پاکستان پہنچنے پر پنجاب حکومت اورپی سی بی حکام نے دونوں ٹیموں کا پرتپاک استقبال …

Read More »

جذبہ خیر سگالی کے تحت 68 بھارتی ماہی گیر رہا

Malirjailindianfish

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 61 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا جنھیں رہائی کے بعدکوئٹہ روانہ کر دیا گیا جبکہ لانڈھی جیل سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 68 بھارتی ماہی گیروں کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں مختلف الزامات کے تحت قید 61 افغان …

Read More »