Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 6)

Monthly Archives: October 2017

نیب کسی کےگلے میں ہاتھ ڈال کرگھومتا ہےکسی کوگرفتارکرلیتا ہے،سپریم کورٹ

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیب کی پالیسی کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔ عدالت عظمیٰ نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی ملزم مطیع الرحمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے دوران سپریم …

Read More »

ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

hemasunny

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلموں میں اچھی بیوی، ماں، بیٹی اوربہن کا کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی حقیقت کچھ اورہی ہے۔ ہیما مالنی ارد گرد موجود عام سوتیلی ماؤں سے کچھ کم نہیں۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو لوگ …

Read More »

کرپشن کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پر فرد جرم عائد

ghulamhaiderjamal

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی و دیگر کے خلاف کرپشن کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اور سابق اے آئی جی فدا حسین شاہ سمیت 8 افسران کے …

Read More »

شمالی کوریا پوری دنیا کےلئے خطرہ بن گیا ہے، نیٹوسربراہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو سربراہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائلوں کی پہنچ یورپ تک ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں وہ پوری دنیا کےلئے خطرہ بن گیا ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سلامتی اور دفاعی امور کے ماہرین اورافسران سے خطاب کرتے ہوئے نیٹو سربراہ جینس اسٹولنبرگ کاکہنا تھا کہ شمالی کوریا صرف …

Read More »

شادی میں بلند آواز میوزک پر نکاح نہیں پڑھائیں گے، علما

nikah

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں علما کے ایک گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جہاں بلند آواز سے میوزک چلا کر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو۔ مولانا دوست محمد نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ایکسپریس ٹربییون کو …

Read More »

تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، پنجاب میں بائیکاٹ

polio

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں ہیلتھ ورکرز نے بائیکاٹ کردیا ہے۔ کراچی میں 5 روزہ اور ملک کے دیگر شہروں  میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران 5 سال کی عمر …

Read More »

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، سعودی عرب

yemen

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے ایران پر یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سعودی عرب کی زیر قیادت دہشتگردی کیخلاف اتحاد کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوا جس میں پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف اور چیف آف …

Read More »

جامشورو میں انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار

ctd

جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے انتہائی خطرناک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جامشورو میں ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس پر وہاں موجود دہشت گردوں …

Read More »

آئی لائنر کے استعمال سے آنکھیں پُرکشش بنائیں

lens

آنکھیں چہرے کی خوب صورتی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اگر انھیں ٹھیک طریقے سے سنوارا جائے تو ان کی دل کشی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ آئی میک اپ میں لائنر کی خا ص اہمیت ہوتی ہے ۔آنکھیں چھوٹی ہوں یا بڑی ،لائنر کی صحیح تکنیک سے …

Read More »

مجھے جامعہ کراچی کا طالبعلم ہونے پر فخر ہے، ڈاکٹر قدیر خان

DOCTORABDULQADEER

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ مجھے جامعہ کراچی کا طلب علم ہونے پر فخر ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جامعہ کراچی کے ڈاکٹر اے کیو خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈجینیٹک انجینئرنگ میں منعقدتقریب سے خطاب کیا، انہوں نے طلبا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ بازار …

Read More »