Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 5)

Monthly Archives: October 2017

نیب نے این ٹی ایس کے سربراہ کو حراست میں لے لیا

nts

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی تحقیقاتی ٹیموں نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے 2 دفاتر پر چھاپہ مار کر ادارے کے سی ای او ڈاکٹر شیر زادہ سمیت دیگر ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق بدعنوانیوں اور پرچے لیک ہونے کی شکایت پر چئیرمین نیب نے …

Read More »

بھارتی طیارہ ہائی جیک کرکے آزاد کشمیر لے جانے کی دھمکی

plane

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دوران پرواز ہائی جیکنگ کی دھمکی ملنے پر طیارے کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے نئی دہلی جانے والی مسافر پرواز کے عملے میں اس وقت خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی جب طیارے کو ہائی جیک کرنے …

Read More »

کراچی میں ایک بار پھر ٹماٹر 100 روپے کلو ہوگیا

Tomato boycott

کراچی (بیورورپورٹر)کراچی میں ٹماٹر کی ایک بار پھر سینچری مکمل جبکہ پیاز 75 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگام ہوگئی، ۔ 70 روپے کلو فروخت ہونے والے ٹماٹر نے ایک بار پھر سینچری مکمل کرلی اور ریٹیل …

Read More »

سرحدی کشیدگی ، پاک بھارت تجارتی حجم میں 20 فیصد کمی

LOC

کراچی (بیورورپورٹ)پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں اضافے کے باعث دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 20 فیصد کم ہوگیا ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی تجارت کو بری طرح متاثر کر رہی ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے تین …

Read More »

اسحاق ڈار کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی جا رہی ہے،سعد رفیق

saadrafique

لاہور (نیوز رپورٹر)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی جا رہی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے جاری پیغام میں ٹویٹس کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور قوم کے محسنوں کی تضحیک اور کردار …

Read More »

لندن میں مسلم لیگ(ن) کے بڑوں کا اہم اجلاس آج ہوگا

nawazshahbaz

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کا دارالحکومت ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا اور وزیراعظم سمیت حکمراں جماعت کی اعلیٰ شخصیات وہاں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پاکستان کی سیاست سے متعلق اہم فیصلے کیے جارہے ہیں۔ سابق وزیر نواز شریف، وزیراعظم شاہد …

Read More »

بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا، والد قندیل بلوچ

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا اور میں مفتی قوی کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ ملتان میں  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج امیر محمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس …

Read More »

الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تصدیق کرائے، نعیم الحق

naeemulhaque

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دیگرسیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی بھی چھان بین کرے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کےباہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی ہیرا …

Read More »

بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے

bodies

مظفرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2 روز قبل مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں زہریلی لسی پینے کے باعث 13 افراد کی موت واقع ہوگئی تھی اور واقعہ …

Read More »

ثانیہ شعیب کی ٹوئٹر پر دلچسپ نوک جھونک وائرل

shoaibsania

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر دلچسپ نوک جھونک وائرل ہوگئی۔ پاکستان سری لنکا کے درمیان 8 سال بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ پاکستان نے جیت کر سری لنکا کو وائٹ واش کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ اس …

Read More »