Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 4)

Monthly Archives: October 2017

نئی حلقہ بندیوں کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا

nationalassembly

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیوں پر غور کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت تمام جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاوٴس اسلام آباد میں ہوگا۔ پارلیمانی لیڈروں …

Read More »

فاروق ستار ناراض کارکنان اور بلدیاتی نمائندوں کومنانے پہنچ گئے

farooqsattar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس چھوڑ کر ناراض کارکنان اور بلدیاتی نمائندوں کو منانے ضلع جنوبی پہنچ گئے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ان دنوں شدید مشکلا ت کا شکار ہے تاہم فاروق ستارنے بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ طویل مشاورت کی اور ان کے تحفظات دور کرنے کی …

Read More »

کروڑوں روپے کے سونے کی اسمگلنگ بے نقاب

gold

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 45.955 کلوگرام سونے کی منظم اسمگلنگ کوبے نقاب کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع نے ’’نجی ٹی وی‘‘ کو بتایاکہ ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جینس کراچی ثمینہ تسنیم زہرہ کی ہدایت پر کسٹمزانٹیلی جنس کے شعبہ …

Read More »

امریکا نے پاکستان سے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے

helicopte

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے پاکستانی وزارت داخلہ کو انسداد دہشت گردی آپریشن کے لیے دیے گئے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے پاکستان کو بارڈر پیٹرولنگ کے لیے دیے گئے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے ہیں، امریکی ساخت کے یہ ہیلی کاپٹرز وزارت …

Read More »

پارٹی میں کوئی مائنس نواز فارمولا نہیں، نوازشریف

nawazinlondon

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں نا تو کوئی تقسیم ہے اور نا کوئی مائنس نواز فارمولا ہے۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیرخارجہ نے شرکت کی۔ …

Read More »

مسلم لیگ ذاتی مفادات پرمبنی پارٹی بن چکی ہے، چوہدری نثار

chnisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اس وقت ذاتی مفادات پرمبنی پارٹی بن چکی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ میں آج پاکستان کے حالات 1970 سے زیادہ مشکل دیکھ رہا ہوں کیونکہ اُس وقت …

Read More »

ایل اوسی پر مجاہد فورس کی قربانیاں لائق تحسین ہیں، سربراہ پاک فوج

qamarbajwa

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ایل اوسی پر مجاہد فورس کی قربانیاں لائق تحسین ہیں۔ ترجمان پاک فوج کیجانب سے جاری بیان کے مطابق آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر میں فرسٹ کرنل کمانڈنٹ مجاہد فورس کے اعزازی بیجز …

Read More »

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار

paksrilankawinseries

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے، پاکستان ٹیم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹسمینوں میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نمبر ون بن گئے ہیں۔ بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے ٹیموں کی نئی …

Read More »

مسعود اظہر کے خلاف بھارتی قرارداد کو دوبارہ ویٹو کردیں گے، چین

masoodazhar

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی کوشش کو دوبارہ ناکام بنادے گا۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان کا مسعود اظہار پر پابندی لگانے کے معاملے پر اختلاف …

Read More »

بدکردار سیاستدان نے سیاست کو گندا کردیا، رانا ثنااللہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک بدکردار سیاستدان ہیں انہوں نے سیاست کوبھی گندا کردیا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کے رہنما اور ویراعظم شاہد خاقان عباسی کے لندن جانے پر …

Read More »