Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 2)

Monthly Archives: October 2017

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس، قومی اسمبلی کی نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

national assembly

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی روشنی میں  نئی …

Read More »

قومی ترقی کے لیے ہر فرد کردار ادا کرے، صدر ممنون حسین

mamnoonhussain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قومی ترقی کیلیے معاشرے کا ہرفرد اپنی صلاحیت کے مطابق کردار ادا کرے۔ نیو ٹیک کی تقسیم انعامات کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ قومی ترقی اور معیشت کے استحکام کیلیے معاشرے کا …

Read More »

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی ملاقات ،پاک ایران بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال

army chief pakistan

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے ملاقات کی ہے جس میں پاک ایران بارڈر مینجمنٹ اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران …

Read More »

ابھی تک اے لسٹ کا مطلب جاننے کی کوشش کر رہی ہوں، تاپسی پنو

Taapsee Pannu

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ وہ ابھی تک اے لسٹ کا مطلب جاننے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ انہیں حیرانگی ہے کہ وہ اے لسٹ اداکاراﺅں میں شمار نہیں کی جاتیں، وہ ہندی …

Read More »

ہراساں کرنے کی ٹوئٹ پر تنقید، شرمین عبید نے خاموشی توڑ دی

SHARMEENOBAID

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر بدستور قائم ہیں۔ شرمین عبید کی بہن کو کراچی کے نجی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی …

Read More »

پاکستان خطے کوایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ

tasneemaaslam

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان نیوکلیئر سیکورٹی اور ایکسپورٹ کنٹرول کے …

Read More »

اسمبلیاں 5 جون کو تحلیل اور انتخابات جولائی 2018 میں ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن …

Read More »

مظفرگڑھ میں زہریلی لسی سے ایک اور بچی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 15ہوگئی

bodies

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)دولت پور میں زہریلی لسی سے ایک اور بچی جاں بحق ہوگئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں زہریلی لسی پینے سے 10 سالہ بچی ’سسی‘ بھی جاں بحق ہوگئی جس کے …

Read More »

بااثرقیدی اسپتال میں اورغریب بخار کی گولی سے بھی محروم ہیں، سندھ ہائیکورٹ

SindhHighcourt

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جیلوں میں غریب قیدی کو بخار کی ایک گولی تک نہیں ملتی اور بااثر لوگوں کو بغیر بتائے اسپتال بھجوا دیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل بینک کرپشن کیس میں گرفتار سابق صدرنیشنل بینک علی رضا، ریجنل منیجر محمد …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

gaza

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی علاقے میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور صہیونی فوج کی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی علاقوں میں نکلنے والی غیرقانونی سرنگ کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ شہید ہونے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں …

Read More »