Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 18)

Monthly Archives: October 2017

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ظفرحجازی پر فرد جرم عائد

zafarhijazi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت …

Read More »

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

syria

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں بشار الاسد حکومت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ …

Read More »

کرکٹ اسٹار کوہلی فلم اسٹار بننے کے لیے تیار؟

anushka sharma virat

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانےکی تیاریوں میں ہیں۔ کرکٹرویرات کوہلی اپنی جارحانہ بیٹنگ اورزبردست پرفارمنس سے کرکٹ شائقین کا دل تو جیت ہی چکے ہیں اوراب اپنے کیرئیرکو آگے بڑھاتے …

Read More »

آسٹریلوی نائب وزیراعظم دہری شہریت پر نااہل

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی عدالت نے نائب وزیراعظم بارنابی جوئس سمیت 5 ارکان اسمبلی کو دہری شہریت کی وجہ سے نااہل کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنابی جوئس اور دیگر 4 سیاست دانوں کو دہری شہریت کی وجہ سے نااہل کرتے ہوئے قرار دیا …

Read More »

عمران خان معافی مانگنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں، ڈاکٹرعاصم

doctor asim

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان معافی مانگنے کیلیے پیدا ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  میں …

Read More »

جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر چچا کا تشدد، بچی جاں بحق

جڑانوالہ / بچیانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر ظالم چچا کے تشدد بھتیجی دم تو ڑ گئی۔ اسکول نہ جانے پر ظالم چچا کے تشدد کا نشانہ بننے والی 5سالہ بھتیجی 2 روز بعد اسپتال میں دم تو ڑ گئی۔ تھانہ سٹی کی حدود عنصر علی نے ام رحمان …

Read More »

پشاورکے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاورکے حلقے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کے ارباب عامر45734 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔ …

Read More »

بھارتی جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا، وزیراعظم

pmshahid

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کشمیریوں کوان کی قربانیوں اورجدوجہد پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں اور بھارتی جبرواستبداد کشمیریوں کوان کے جذبہ آزادی سے پیچھے نہیں ہٹاسکتا۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کشمیرمیں یوم سیاہ کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کوقربانیوں اورجدوجہد کوخراج …

Read More »

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہیں، ملیحہ لودھی

maleeha lodhi

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت ایسی مہم جوئی سے بازرہے جو خطے میں امن کے لیے نقصان دہ ہے جبکہ پاکستان اس کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی قبضے …

Read More »

جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی فلموں سے لے کر حقیقت تک عدالت میں ججز جب کسی مجرم کو سزائے موت سناتے ہیں تو استعمال کیے جانے والے پین کی نب کو توڑتے ہیں جو خود ایک سوال ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ عدالتوں میں برٹش راج سے جاری مجرم …

Read More »