Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 12)

Monthly Archives: October 2017

ماڈل کی فیشن شو میں کیٹ واک کے دوران موت ہوگئی

catwalk

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی جواں سال ماڈل چین میں کیٹ واک کے دوران موت کے منہ میں چلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 14سالہ روسی ماڈل ولادا ڈزیوبا نے گزشتہ ماہ ہی  چین کی ایک ماڈلنگ ایجنسی  سے تین مہینے کامعاہدہ کرکے بیجنگ میں منعقدہ فیشن شو سے اپنے بین الاقوامی …

Read More »

ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی

ڈیرہ اسماعیل خان: (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ چودہوان کی حدود میں گرہ مٹ کے 5 مسلح افراد نے ذاتی دشمنی کے باعث مخالف خاندان کی 16 سالہ بچی شریفاں کو اس وقت ننگا کر کے گاؤں میں گھومنے پر مجبور کر دیا جب وہ جوہڑ سے پانی بھر کے گھر واپس …

Read More »

صحت کی دشمن 10 بُری عادات

health

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے اور اچھی صحبت اورعادات ہی انسان کو ایک اچھا انسان بناتی ہیں تاہم 10عادات ایسی بھی ہیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی انسان کی زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ انسان بہتر صحت کے لئے اچھی عادات کو زندگی کا حصہ بنانے کی ہرممکن …

Read More »

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

shoes

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیرے اور سونے سے تیار کردہ دنیا کا سب سے مہنگا جوتا جس کی قیمت سن کا آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دنیا میں ایک ایسی خاتون ہے جس کا شوق صرف مہنگی ترین چیزیں بنانا ہے۔ ڈیبی وینگھم نامی اس خاتون نے پہلے دنیا کا سب سے مہنگا …

Read More »

پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہے لیکن کوئی فارورڈ بلاک نہیں، چوہدری نثار

chnisar

کلر سیداں(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں اختلاف رائے ضرور ہے لیکن کوئی دھڑے بندی نہیں۔ کلر سیداں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جو اس …

Read More »

شرجیل میمن کا حال دیکھ کر نوازشریف وطن واپس نہیں آرہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب کے راستے پاکستان آرہے تھے لیکن پی پی رہنما شرجیل میمن کا حال دیکھ کر ان کی بریکیں لگ گئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ ملک میں …

Read More »

پانچ ماہ سے سمندر میں پھنسی دو خواتین کو بچالیا گیا

navy

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرالکاہل میں پانچ ماہ سے پھنسی دو امریکی خواتین کو بچالیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ نے ریاست ہوائی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین ملاحوں اور ان کے ہمراہ دو کتوں کو بحر الکاہل سے 5 ماہ بعد بازیاب کرالیا۔ جینیفر ایپل اور تاشہ …

Read More »

ہزاروں پتوں سے بنا منفرد لباس

بیجنگ .(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی یونیورسٹی کے چار طلبا نے 6 ماہ کی جدوجہد کے بعد  ہزاروں پتوں سے ایک دلفریب لباس تیارکیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پرانے وقتوں میں لوگ درختوں کے پتوں اور چھال سے اپنا تن ڈھانتے …

Read More »

نااہلی کیس؛ عمران خان کے خلاف مؤقف میں تضادات پر مبنی درخواست دائر

imran

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے نااہلی کیس میں عمران خان کے مؤقف میں تضادات پر مبنی ایک اور متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق نااہلی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کے مؤقف میں تضادات پر …

Read More »

واٹس ایپ پر دوسروں کو بھیجے گئے میسیج کو ڈیلیٹ کرنا ممکن ہوگیا

whatsapp

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دوسروں کو بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرادیا ہے۔ کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میسیج غلطی سے کسی اور شخص یا گروپ کو چلاجاتا ہے جس پر بسا اوقات شرمندگی کا بھی …

Read More »