Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October (page 10)

Monthly Archives: October 2017

سعودی عرب میں ہزاروں سال قدیم ’دروازوں‘ کی دریافت

آسٹریلیا کے تحقیق دان نے گوگل ارتھ کی مدد سے سعودی عرب کے صحرا میں پتھر سے تعمیر ہوئے 400 پراسرار ’دروازے‘ دریافت کیے ہیں۔ ڈیوڈ کینیڈی اور ان کی ٹیم نے کئی دہائیوں تک مشرق وسطیٰ میں آثار قدیمہ پر کام کیا ہے۔ ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

سابق امریکی صدر کو نئی نوکری مل گئی

obama

سابق امریکی صدر براک اوباما کو نئی نوکری مل گئی ہے اور اب وہ عدالت میں جیوری کے فرائض انجام دیں گے۔ ریاست الینوائے میں عدالت کے اہلکار نے بتایا کہ سابق صدر براک اوباما جیوری کا رکن بنیں گے۔ اس بارے میں زیادہ تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئی …

Read More »

کراچی کے نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کیخلاف واک

fees

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی اسکولوں میں من مانی فیسوں میں اضافے کے خلاف سی ویو پر واک کی گئی جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں نجی اسکولوں میں فیسوں کے اضافے کے خلاف ساحل سمندر پر واک کی گئی جس میں عوام …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

gold jewelry

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکے اضافے سے 1274ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکے اضافے سے 1274ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے …

Read More »

افغان نائب گورنر کی بازیابی کیلیے اقدامات کررہے ہیں، شاہ فرمان

shahfarman

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختون خوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ لاپتہ افغان نائب گورنر کی بازیابی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ پشاور میں خیبرپختون خوا کرکٹ لیگ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ …

Read More »

عثمان شنواری ان فٹ ہوگئے، قومی ٹیم میں 3 بڑی تبدیلوں کا امکان

usmanshinwari

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان لیفٹ آرم پیسر عثمان شنواری ان فٹ ہوگئے جس کے نتیجے میں آج ٹی 20 میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ لاہور میں ہونے والے پاکستان سری لنکا تیسرے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم میں تین بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ٹیم …

Read More »

لاہور میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گروہ گرفتار

arrested

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹاؤن شپ کے علاقے میں چھاپے کے دوران انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے غیر قانونی پیوند کاری کرنے والے گروہ کو پکڑنے کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان  شہید ہوگئے، واقعہ …

Read More »

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان

petrol

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب اس بات کا امکان ہے کہ حکومت پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر …

Read More »

کیا تیمور کو کرینہ کا فلموں میں کام کرنا پسند نہیں؟

taimoorkareena

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ تیمور جب ان کے ساتھ اکیلا ہوتا ہے تو اداس ہوجاتا ہے جب کہ کرینہ کی موجودگی اسے خوش کردیتی ہے۔ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب تیمورعلی خان کی مقبولیت کسی بھی …

Read More »