Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد

گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے پر گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے۔

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے  پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان مشکل میں پھنس گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق گلوکار کی جانب سے ٹیکس نہ دینے پر ان کے اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق راحت فتح علی خان نے 2015 کا انکم ٹیکس نہیں دیا تھا اور ان کے ذمے 33 لاکھ 48 ہزار روپے واجب الادا تھے جب کہ ایف بی آر نے گلوکار کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 5 ہزار روپے کی ریکوری کرلی ہے۔

About Admin

Check Also

priyanka chopra

دمہ مجھے اپنی زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے اور بھرپور طریقے سے جینے سے نہیں روک سکا، پریانکا چوپڑا

ممبئی(شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ دمہ کے مرض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: