Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نواز شریف کا لندن گیم پلان کھل کر سامنے آگیا، عمران خان

نواز شریف کا لندن گیم پلان کھل کر سامنے آگیا، عمران خان

بنی گالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا لندن گیم پلان کھل کر سامنے آ چکا ہے جبکہ وہ ایک اور این آر او کے لیے اداروں پر دباؤ ڈالیں گے۔

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ  نواز شریف کا لندن گیم پلان کھل کر سامنے آ چکا ہے،  نواز شریف پارٹی پر اپنا غلبہ کرکے اداروں کو بدنام کریں گے اور جماعت کو نیب ،عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالنے کے لے استعمال کریں گے۔

 

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک اور این آر او کے لیے اداروں پر دباؤ ڈالیں گے جب کہ انہیں اس کی پرواہ نہیں کہ قوم کو کتنا نقصان ہو رہا ہے،نواز شریف کو صرف لوٹ کر باہر رکھے گئے 300 ارب بچانے سے غرض ہے۔

About Admin

Check Also

انتخابی دھاندلی: (ن) لیگ نے پارلیمانی کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی غرض سے پارلیمانی کمیشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: