Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / باجوڑایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں لیویزاہلکارمعمول کے گشت پرتھے کہ اچانک بم دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 لیویزاہلکار زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی لیویز اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کرآپریشن شروع کردیا ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: