Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / ابھی تک اے لسٹ کا مطلب جاننے کی کوشش کر رہی ہوں، تاپسی پنو

ابھی تک اے لسٹ کا مطلب جاننے کی کوشش کر رہی ہوں، تاپسی پنو

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ وہ ابھی تک اے لسٹ کا مطلب جاننے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ انہیں حیرانگی ہے کہ وہ اے لسٹ اداکاراﺅں میں شمار نہیں کی جاتیں، وہ ہندی فلم انڈسٹری میں اے لسٹ بننے کے کوڈ کو نہیں جان سکیں اور ابھی تک اے لسٹ کا مطلب جاننے کی کوشش کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ فلموں میں بے حد کامیابی مل رہی ہے لیکن مجھے اس وقت فرق پڑتا ہے جب ڈیزائنرز یہ کہتے ہیں کہ تاپسی پنو میری شو سٹاپر نہیں بن سکتیں بلکہ انہیں اپنی کلیکشن کی نمائش کے لئے اے لسٹ اداکارہ چاہیئے تو میرے یہ اے لسٹ اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے کے لئے داخلہ امتحان کی طرح ہے لیکن کوئی مجھے اس کا فارمولا بتائے گا کیونکہ میں یہ نہیں جانتی۔

About Admin

Check Also

اداکارہ نور کو بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ نور اپنی 6 سالہ بیٹی فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: