Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / کراچی میں ایک بار پھر ٹماٹر 100 روپے کلو ہوگیا

کراچی میں ایک بار پھر ٹماٹر 100 روپے کلو ہوگیا

کراچی (بیورورپورٹر)کراچی میں ٹماٹر کی ایک بار پھر سینچری مکمل جبکہ پیاز 75 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگام ہوگئی، ۔ 70 روپے کلو فروخت ہونے والے ٹماٹر نے ایک بار پھر سینچری مکمل کرلی اور ریٹیل مارکیٹ میں 105 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب پیاز 10 روپے کلو اضافے سے 75 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ سبزی منڈی انتظامیہ کے مطابق اس وقت منڈی میں ٹماٹر کی سپلائی ایک بار پھر کم ہوگئی ہے جس کے باعث صرف دو دن کے دوران ہی ٹماٹر 35 رورپے کلو مہنگا ہوگیا ، جبکہ پیاز کی طلب بھی اپنے سپلائی سے کم ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پیاز کی قیمت میں 10 روپے کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

About Admin

Check Also

Oil

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: