Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اسحاق ڈار کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی جا رہی ہے،سعد رفیق

اسحاق ڈار کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی جا رہی ہے،سعد رفیق

لاہور (نیوز رپورٹر)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف تضحیک آمیز مہم چلائی جا رہی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے جاری پیغام میں ٹویٹس کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور قوم کے محسنوں کی تضحیک اور کردار کشی نئی بات نہیں ۔ اس سے پہلے بھی قوم کے محسنوں کی تضحیک کردار کشی کی جا چکی ہے مگر اب ہمیں سر اور نظر اٹھا کر چلنے والوں کو کچلنے کی بدعت کو بدلنا ہو گا ۔

About Admin

Check Also

انتخابی دھاندلی: (ن) لیگ نے پارلیمانی کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی غرض سے پارلیمانی کمیشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: