Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / آئندہ 2 سال میں ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی کا امکان ہے، نجم سیٹھی

آئندہ 2 سال میں ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی کا امکان ہے، نجم سیٹھی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آئندہ 2سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل طور پر بحالی کا امکان ظاہر کردیا۔

ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ کرکٹ کی دیوانی قوم کی ایک نسل ملکی اسٹیڈیمز میں انٹرنیشنل میچز دیکھے کی محرومی لیے جوان ہوئی،ہمارے میدان ویران رہے تاہم اب حالات میں نمایاں بہتری آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری امید ہے کہ آئندہ 2سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر بحال ہوگی۔

About Admin

Check Also

بھارت پر مہربانیاں: سرفراز احمد کو ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراض

پاکستان کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کے شیڈول پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: