Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پشاورکے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

پشاورکے حلقہ ’این اے 4‘ کا حتمی نتیجہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاورکے حلقے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 4 کا حتمی نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کے ارباب عامر45734 ووٹ لیکر کامیاب رہے۔ اے این پی کے خوش دل خان 24 ہزار874 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، ن لیگ کے ناصر موسی زئی 24 ہزار 790 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر اور پیپلزپارٹی کے اسد گلزار 13200 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں ٹرن آؤٹ 33 فیصد رہا۔

About Admin

Check Also

قطر کی ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کی پیشکش

نیویارک :قطرنے پاکستان کے ایک لاکھ ہنرمند افراد کو ملازمتیں دینے کی پیشکش کردی۔اقوام متحدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: