Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا جب کہ گرائے گئے بھارتی ڈرون کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

 

واضح رہے گزشتہ سال نومبر میں بھی بھارتی ڈرون کواڈ کوپٹر جاسوسی کے لیے پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا تاہم پاک فوج نے ڈرون مار گرایا تھا۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: