Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / شریف خاندان کے خلاف پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں، مریم نواز

شریف خاندان کے خلاف پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ شریف خاندان کے خلاف پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں۔

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ثبوت دیے نہیں جارہے بلکہ بنائے جارہے ہیں۔ کیا سارا قانون نوازشریف کے لیے ہے عمران کیلیے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلد بازی صرف ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کے لیے ہی کیوں، جمہوریت پر بات کریں تو غدار اور ناانصافی پر بات کریں تو توہین عدالت کا الزام لگتا ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: