Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر چچا کا تشدد، بچی جاں بحق

جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر چچا کا تشدد، بچی جاں بحق

جڑانوالہ / بچیانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر ظالم چچا کے تشدد بھتیجی دم تو ڑ گئی۔

اسکول نہ جانے پر ظالم چچا کے تشدد کا نشانہ بننے والی 5سالہ بھتیجی 2 روز بعد اسپتال میں دم تو ڑ گئی۔ تھانہ سٹی کی حدود عنصر علی نے ام رحمان کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ بچی کی ہلاکت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

پولیس نے ملزم کو گر فتار کر کے کارروائی شروع کر دی۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: