Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اداروں پر حملہ کرنیوالے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی کیوں دی گئی،مریم اورنگزیب

اداروں پر حملہ کرنیوالے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی کیوں دی گئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب ابھی پیشیاں شروع ہوئیں،نااہلی اور سزائیں ابھی باقی ہیں ،پوری قوم کے سامنے گالیاں دینے والوں کو معاف کردیا گیا،اداروں پرحملہ کرنے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی کیوں دی گئی؟جمعرات کو مریم اورنگزیب نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب آج پیشیاں شروع ہوئیں،ابھی نااہلی اور سزائیں باقی ہیں،عمران خان ڈی چوک میں کھڑے ہوکراداروں کو گالی دی پوری قوم کے سامنے گالیاں دینے والے کو معاف کردیا گیا،اداروں پر حملہ کرنے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی کوں دی گئی؟

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: