Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت / ملک بھر میں ہرسال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسر سے موت کاشکارہوتی ہیں، ما ہر ین

ملک بھر میں ہرسال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسر سے موت کاشکارہوتی ہیں، ما ہر ین

فیصل آباد(بیورورپورٹ) فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ہرسال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسرجیسے موذی مرض سے موت کاشکارہوتی ہیں ایشیاءمیں برسیٹ کینسرسے مرنے والی خواتین کی تعدادپاکستان میں سب سے زیادہ ہے 90ہزار کیسزسالانہ رپورٹ ہوتے ہیں بروقت نشاندھی سے یہ جانیں بچ سکتی ہے،طبی ماہرین کا الائےڈ ہسپتال مےں 7کروڑ روپے کی لاگت سے نوتکمےل شدہ سٹےٹ آف دی آرٹ برےسٹ کلےنک کا افتتاحی تقریب میں انکشاف آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹرنجمہ افضل ممبربورڈ آف مینجمنٹ پنجاب میڈیکل کالج نے خواتین کومدنظررکھ کرفیصل آباد میں الائیڈ ہسپتال میں بریسٹ کلینک بنانے کاارادہ کیااس کیلئے انہوں خودووزیراعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف سے بریسٹ کلینک سکیم کی منظوری کے لئے2014میں کوششیں شروع کیں۔ PC1بنوایااور6کروڑکی لاگت سے یہ اسکیم منظورکروائی اورتین سال کے عرصے میں یہ بریسٹ کلینک آج مکمل ہواہے ایک چھت کے نیچے اس میں چھاتی کینسرکی تشخیص کیلئے Digital Mammogramجوسواتین کروڑکی لاگت سے مشین لگائی گئی ہے جس کے کم سے کم سائیڈ effectہیں یہاں پراسکریننگ ‘تشخیص علاج کیلئے مشورہ ‘فالواپ وغیرہ ممکن ہوگاچھاتی کے کینسرکیلئے شعوروآگہی اورخواتین خوداپناچیک اپ کیسے کرواسکتی ہے اسکامکمل انتظام ہوگاخواتین کی صحت میں بہتری لانے کیلئے بریسٹ کلینک کاآغازجوالائیڈہسپتال میں شروع کردیاگیاہے اس میں ڈاکٹرنمہ افضل کی کاوشیں کوہمیشہ یادرکھاجائے گاجوکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی نہایت مشکورہیں کہ انہوں نے انکی اسکیم کومنظوری دی اورفیصل آباد کایہ بریسٹ کلینک پورے پنجاب میں یہ حکومت کی طرف سے خواتین کیلئے پہلاکلینک آج اپناکام شروع کررہاہے ڈپٹی کمشنر سلمان غنی،مےئر مےونسپل کارپورےشن محمد رزاق ملک،ارکان اسمبلی فقےر حسےن ڈوگر،ڈاکٹرنجمہ افضل،وائس چانسلر فےصل آباد مےڈےکل ےونےورسٹی پروفےسر ڈاکٹرالفرےدظفر،مےڈےکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرخرم الطاف اور دےگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے ۔صوبائی وزےر قانون نے الائےڈ ہسپتال کے مےڈےکل اےمرجنسی وارڈ کی بالائی منزل پر قائم کئے گئے کلےنک مےں سرجےکل او پی ڈی،ڈرےسنگ رومز،اونکولوجسٹ روم،مےموگرافی سےکشن اور دےگر شعبوں کا دورہ کرکے تشخےصی سہولےات کاجائزہ لےا، وائس چانسلر فےصل آباد مےڈےکل ےونےورسٹی نے بتاےا کہ برےسٹ کلےنک مےں عالمی معےار کی طبی سہولےات فراہم کی گئی ہےں اور اس کلےنک مےں مرض کی فوری تشخےص کے لئے نمونہ جات اور ان کی ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی مےں رپورٹ کااجراءبھی ممکن ہے ۔انہوں نے بتاےا کہ خواتےن مرےضوں کو ذہنی سکون اور اطمےنان کے ساتھ رجسٹرےشن سے لےکر مرض کی مکمل تشخےص اور علاج تک تمام سروسز موجود ہے۔برےسٹ کلےنک مےں اب تک اےک ہزار خواتےن کو چھاتی کے امراض کے حوالے سے چےک کےا جاچکا ہے اور روزانہ 50مرےضوں کو تشخےصی سہولےات فراہم کی جارہی ہےں۔

About Admin

Check Also

heart

دل ٹوٹنا واقعی دل کے لیے زندگی بھر کا روگ ہے، تحقیق

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ محبت میں ناکامی یا کسی اور شدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: