Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / کوہلومیں بارودی سرنگ کا دھماکا؛ ایک شخص جاں بحق

کوہلومیں بارودی سرنگ کا دھماکا؛ ایک شخص جاں بحق

کوہلو(مانیٹرنگ ڈیسک)تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہواجس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کوہلومیں تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں مولوی شمبوخان جاں بحق جب کہ نواب خان نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعہ كی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیكیورٹی ہائی الرٹ كردیا گیا اور فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردی ہیں۔

About Admin

Check Also

نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس روانہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن ہیتھرو ائیرپورٹ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: