Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / کراچی میں رینجرز اور پولیس سے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں رینجرز اور پولیس سے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں رینجرز اور پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کی اس دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 رینجرز اور ایک سی ٹی ڈی کا اہلکار زخمی ہوگیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ رینجرز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ دہشت گرد موقع سے فرار ہوگئے، کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ، بارود اور دیگر سامان بھی آمد کرلیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

Asim Hussain

ڈاکٹرعاصم کو پی پی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین کو پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے سے ہٹادیا گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: