Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب / ویڈیو گیم کے کریکٹرز جمع کرکے عالمی ریکارڈ بنانے والی نارویجن لڑکی

ویڈیو گیم کے کریکٹرز جمع کرکے عالمی ریکارڈ بنانے والی نارویجن لڑکی

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) 1986ء کے مشہور ویڈیو گیم’دی لیجنڈ آف زیلڈا‘‘ بچوں سمیت بڑوں میں بے حد مقبول ہے۔ ناروے سے تعلق رکھنے والی لڑکی اس ویڈیو گیم کے سحر میں ایسی جکڑی ہے کہ اس نے اب تک ’دی لیجنڈ آف زیلڈا‘‘ کے کئی کریکٹرز مختلف شکل میں اپنے پاس جمع کرلئے ہیں۔

About Admin

Check Also

66 سال سے ناخن بڑھانے والے شخص نے اپنے ناخن میوزیم کو ’عطیہ‘ کردیئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دو روز قبل بھارتی شخص شریدھر چلال نے 66 برس تک جن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: