Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب / چین: سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی خوبصورت تصویر

چین: سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی خوبصورت تصویر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی شاندار وڈیو منظر عام پر آگئی۔ چونتیس میل طویل یہ پل سمندر پر بننے والا دنیا کا پہلا طویل ترین پْل ہے جو اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ پْل چین کے اہم ترین تین شہر ڑوہائی، مکاؤ اور ہانگ کانگ کو آپس میں جوڑتا ہے۔

About Admin

Check Also

marriage

شادی کی صحیح عمر کیا ہے، اپنے ستاروں سے جانیے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دو لوگوں کے درمیان مضبوط رشتے کی بنیاد رکھنے اور خاندان کو آگے بڑھانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: