Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / مغوی غیرملکیوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں اہم موڑ ہے، وزیر داخلہ

مغوی غیرملکیوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں اہم موڑ ہے، وزیر داخلہ

واشنگٹن(آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات خطے میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے بہت اہم ہیں۔افغانستان میں اغوا ہونے والے خاندان کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں اہم موڑ ہے،امریکا میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کے تجزیہ کاروں سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اغوا ہونے والے خاندان کی بازیابی پاک امریکا تعلقات میں اہم موڑ ہے جب کہ پاک امریکا تعلقات خطے میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے بہت اہم ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے سکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سی پیک پاکستان سمیت، جنوبی اور وسطی ایشیائ کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔

About Admin

Check Also

کابل میں فوجی اکیڈمی کے باہر خودکش حملے میں 15 کیڈٹ ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں فوجی اکیڈمی کے مرکزی دروازے کے قریب خودکش حملے سے 15 کیڈٹس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: