Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا (ن) لیگ کا طرہ امتیاز ہے‘ جہانگیر ترین

ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا (ن) لیگ کا طرہ امتیاز ہے‘ جہانگیر ترین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا (ن) لیگ کا طرہ امتیاز ہے‘ (ن) لیگ کے گلو بٹوں نے عدالتی کارروائی میں خلل ڈالا۔ جمعہ کو جہانگیر ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ (ن) لیگ کے گلوبٹوں نے احتساب عدالت میں خلل ڈالا۔ ججز اور عدالتوں پر حملے کرنا ان کا طرہ امتیاز ہے۔ شریف خاندان کو شرم آنی چاہئے۔ (ن غ)

About Admin

Check Also

خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن تحقیقات

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: