Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / احتساب عدالت میں ہلڑبازی توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے: سراج الحق

احتساب عدالت میں ہلڑبازی توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے: سراج الحق

لاہور(نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کے حوالے سے درخواستیں مسترد ہونے کے بعد احتساب عدالت میں نیا کھیل کھیلا گیا، ملکی دولت لوٹنے والے اس سے قبل بھی عدالتوں اور ججز پر حملہ آور ہوتےرہے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اگر کرپٹ مافیا کےساتھ کسی بھی قسم کا این آراوکیا گیا تو شدید مزاحمت کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا پولیس وزارت داخلہ کے ماتحت ہے، ن لیگ کا ایجنڈا ہے کارروائی آگے نہ بڑھنے پائے۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن) تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے اور عدالت پر حملہ آور ہو رہی ہے، (ن) لیگ شہید جمہوریت اور مظلوم بننا چاہتی ہے۔

About Admin

Check Also

JusticeSyedMansoorAliShah

خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: