Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / آنگ سان سوچی نے ریاست راکھین میں قیام امن کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

آنگ سان سوچی نے ریاست راکھین میں قیام امن کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

ینگون(فارن ڈیسک) میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے ریاست راکھین میں قیام امن کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میںآنگ سان سوچی نے راکھین میں قومی اتحاد پر زور دیا ۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش سے حکومت مذاکرات کر رہی ہے تاکہ روہنگیا مسلمانوں کی واپسی ممکن ہو سکے۔ ادھر میانمار کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان مقامی لوگ نہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق روہنگیا اقلیت کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے اور یہ لوگ مسلسل بنگلہ دیش فرار ہونے کی کوشش میں ہیں۔

About Admin

Check Also

turkispresident

پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں،اردگان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8سمٹ میں شامل ممالک کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: