Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چین نے 13سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا

چین نے 13سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے 13سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کااعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 2ارب ڈالر کے 2 بانڈز فروخت کیے جائیں گے،5سالہ مدت کے بانڈ کی فروخت سے 1ارب ڈالر اور اتنے ہی 10 سالہ نوٹس بیچ کر حاصل کیے جائیں گے، یہ نیلامی ہانگ کانگ میں ہوگی۔ واضح رہے کہ چین نے اس سے پہلے آخری ڈالر بانڈ 2004 میں جاری کیا تھا۔

About Admin

Check Also

روپے کی قدر میں جتنی کمی کرنی تھی کردی، مشیرخزانہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: