Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پاکپتن،کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور دب گئے

پاکپتن،کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور دب گئے

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کنویں کی کھدائی کے دوران کام کرتے ہوئے تین مزدور مٹی کے ملبے تلے دب گئے۔ بتایاگیاہے کہ نواحی گاوں 62 ایس پی میں کنواں کی کھدائی کے دوران کام کرتے ہوئے تین مزدور مٹی کے ملبے تلے دب گئے ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صدر ضیاءالحق پولیس کی گاڑیوں کے ہمراہ اور موقعہ پر پہنچ گئی ،ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے کوشش کرکے اشرف وغیرہ 2 افراد کو ملبے سے زخمی حالت میں نکال لیا ہے اور تیسرے کو نکالنے کےلئے ریسکیو آپریشن جاری ہیں ، ریسکیوآپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال جاری ہے۔ ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر حسن نے بتایا کہ مٹی کے نیچے دب جانیوالے تیسرا شخص فیض ولد منظور چیچہ وطنی کے نواحی گاﺅں کا رہائشی ہے ،تیسرا نوجوان جو کہ چالیس فٹ گہرائی میں دباہوہے جس کونکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

 

About Admin

Check Also

خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: