Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / عراق ‘ دارالحکومت بغداد میں ایک کیفے میں خودکش حملہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

عراق ‘ دارالحکومت بغداد میں ایک کیفے میں خودکش حملہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

بغداد (فارن ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کیفے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آٰور نے صوبہ انبار کے مغربی شہریت میں اس وقت ایک کیفے میں گھس کر خودکش حملہ آور نے دھماکہ کر ڈالا جب بڑی تعداد میں لوگ کیفے میں موجود تھے دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

About Admin

Check Also

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس: غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے بھی ہزاروں فلسطینی اپنے حقوق کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: