Home / اہم ترین / 20 ہزار سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا،شہبا زشریف

20 ہزار سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا،شہبا زشریف

لاہور (خبر نگار) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے دور دراز علاقوں میں 20 ہزار سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔بدھ کے روز لاہور میں خادم اعلی اجالا پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے 10 ہزار8سو سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

About Admin

Check Also

supremecourt

نااہل شخص کی پارٹی صدارت پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: