Home / اہم ترین / کلبھوشن یادیو کیس: پاکستان نے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقرر کردیا

کلبھوشن یادیو کیس: پاکستان نے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقرر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلبھوشن یادیو کیس کے سلسلے میں پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو ایڈہاک جج مقرر کردیا ہے جبکہ حکومت پاکستان نے ایڈہاک جج کے تقرر کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس کے لئے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں اپنا ایڈہاک جج مقرر کرتے ہوئے آئی سی جے کو مطلع کردیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف ایڈہاک جج کے حوالے سے بھارت کو آگاہ کرے گی۔

About Admin

Check Also

supremecourt

نااہل شخص کی پارٹی صدارت پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: