Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / چین میں کرپشن کیخلاف مہم پر 13 لاکھ افسر جیل منتقل

چین میں کرپشن کیخلاف مہم پر 13 لاکھ افسر جیل منتقل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کرپشن کیخلاف مہم زوروں پر ہے۔ چینی صدر کی طرف سے شروع کی گئی کرپشن کیخلاف مہم کے دوران 13 لاکھ افسروں کو جیل بھیجا گیا۔
چینی صدرکی کرپشن کیخلاف مہم کے دوران 5 سال میں 13 لاکھ سے زائد افسروں کو جیل بھیجا گیا۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق شی جن پنگ کی پانچ سالہ مہم میں ہررینک کےکرپٹ افسرکے خلاف کارروائی ہوئی۔
سزا پانے والوں میں دیہی علاقوں کے 6 لاکھ 48 ہزار افسر شامل ہیں۔ اگست میں کرپشن کے خلاف مہم کے سربراہ خود بھی کرپشن کے جرم میں پکڑے گئے۔

 

About Admin

Check Also

leopard

بھارت میں تیندوے نے کھیتوں میں گھس کر بچے کو مارڈالا

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں تیندوے نے 10 سالہ بچے پر حملہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: