Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / پریانکا چوپڑا امریکن پاور آف وومن کا اعزاز ملنے پر خوش

پریانکا چوپڑا امریکن پاور آف وومن کا اعزاز ملنے پر خوش

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں امریکن پاور آف وومن کا اعزاز ملنے پر خوشی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر امریکن انٹرٹینمنٹ ٹریڈ میگزین کے اعزاز کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسی باصلاحیت خواتین کے ساتھ اعزاز ملنے پر بے حد خوشی ہے۔ یہ تقریب ہالی وڈ کی سب سے زیادہ رفاحی کام کرنے والی خواتین کے لئے ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔ تقریب میں پریانکا کوکیلی کلارکسن، پیٹی جنکنس، مشیل فیزر اور کٹاویا سپنسر کے ساتھ اعزاز سے نوازا گیا۔

About Admin

Check Also

zareen khan

زرین خان نے فلموں میں ناکامی کے بعد ٹی وی پرکام شروع کردیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے فلموں میں مسلسل ناکامی کے باعث ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: