Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

واشنگٹن(فارن ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ احسن اقبال جنوبی ایشیا میں باہمی روابط سے متعلق کانفرنس سے خطاب کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ جان ہاپکن یونیورسٹی میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر بھی لیکچر دیں گے۔ احسن اقبال تین روزہ دورے کے دوران امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ امریکی وزیر دفاع کی جانب سے سی پیک سے متعلق متنازع بیان پر بھی آواز اٹھائیں گے۔

About Admin

Check Also

leopard

بھارت میں تیندوے نے کھیتوں میں گھس کر بچے کو مارڈالا

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں تیندوے نے 10 سالہ بچے پر حملہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: