Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سیف علی خان کو دوست بنانے کی خواہش ہے، شیناز ٹریژری

سیف علی خان کو دوست بنانے کی خواہش ہے، شیناز ٹریژری

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شیناز ٹریژری نے کہا ہے کہ وہ اداکار سیف علی خان کے ساتھ ضرور دوستی کرنا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ فلم کالا کانڈی میں بولڈ کردار ادا کررہی ہیں اور فلم میں سیف علی خان کے ساتھ کام کر کے بہت مزا آیا۔ انہوں نے کہا کہ سیف ذہین ،مزاحیہ، دلچسپ اور بہت اچھے انسان ہیں اور ان کے ساتھ ضرور دوستی کرنا چاہیں گی۔ فلم میں سیف علی خان، سوبھیتا دھولیپالا اور شیناز ٹریژری شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات اکشت ورما اور پیشکش روہت کھٹر نے دی ہے۔ فلم جلد ریلیز کی جائے گی۔

About Admin

Check Also

میرا فلم انڈسٹری میں جنسی استحصال پر کتاب لکھیں گی

لاہور: فلم اسٹارمیرا نے فلم انڈسٹری میں لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال بارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: