Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سنی لیون نے لے پالک بیٹی کی دوسری سالگرہ منائی

سنی لیون نے لے پالک بیٹی کی دوسری سالگرہ منائی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اور ڈینیل ویبر کی بیٹی کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سنی لیون اور ڈینیل ویبر کی لے پالک بیٹی نیشا کور ویبرکی دوسری سالگرہ امریکا میں منائی گئی۔ واضح رہے کہ سنی لیون نے نیشا کور کو گذشتہ سال گود لیا تھا۔

About Admin

Check Also

میرا فلم انڈسٹری میں جنسی استحصال پر کتاب لکھیں گی

لاہور: فلم اسٹارمیرا نے فلم انڈسٹری میں لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال بارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: