Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / ایران کا سامان بردار جہاز قطر جاتے ہوئے کویت کے قریب ڈوب غرق ہو گیا

ایران کا سامان بردار جہاز قطر جاتے ہوئے کویت کے قریب ڈوب غرق ہو گیا

کویت (فارن ڈیسک ) ایران کا سامان بردار جہاز قطر جاتے ہوئے کویت کے قریب غرقاب ہوگیا۔ آگ بجھانے والے کویتی ادارے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ جہاز ڈوبنے کا واقعہ الشیخ جابر الاحمد پل کے قریب پیش آیا۔ ملاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ 6ایرانی ملاح جہاز پر موجود تھے۔ جہاز مکمل طور پر غرق ہوگیا۔

About Admin

Check Also

مزاحمتی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے تحریک دب نہیں سکتی ، میرواعظ

سرینگر(فارن ڈیسک) حریت کانفرنس”ع“ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے حکمرانوں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: