Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج اسلام آباد پہنچیں گی

امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا واحح موقف امریکہ کو قدرے قریب لے آیا ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج رات اسلام آباد پہنچیں گی ۔
نائب معاون لیزا کرٹس سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کیساتھ اہم ملاقات کریں گی ۔ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کل ہوں گے ۔

 

About Admin

Check Also

یورپ کا ٹرمپ کو جواب: امریکی درآمدات پر بھی اضافی محصولات لگادیں

برسلز(فارن ڈیسک )امریکا اور یورپی یونین کے مابین تجارتی جنگ میں یورپ نے بھی صدر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: