Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب / ایک ہی اسپتال میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے بچوں نے شادی کرلی

ایک ہی اسپتال میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے بچوں نے شادی کرلی

میسا چیوسیٹس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ایک ہی دن اور ایک ہی اسپتال میں پیدا ہونے بچوں نے 27 سال بعد ایک دوسرے کو جیون ساتھی چن لیا۔

کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، امریکی ریاست میساچیوسیٹس میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا جہاں 27 سال پہلے ایک ہی تاریخ کو ایک ہی اسپتال میں پیدا ہونے والے بچوں نے شادی کرلی حالانکہ دونوں کا تعلق الگ گھرانوں سے ہے۔

جیسیکا گومس اور آرون بائرس 28 اپریل 1990 کو ریاست میساچیوسیٹس کے اسپتال میں پیدا ہوئے اور دونوں کی پیدائش کے دن اسپتال میں کسی اور بچے کی پیدائش نہیں ہوئی تھی، دونوں الگ الگ قصبوں میں رہائش پزیر تھے تاہم جیسیکا کے اہل خانہ 10 سال کی عمر میں آرون بائرس کے قصبے منتقل ہوگئی جہاں انہوں نے ایک ہی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔

About Admin

Check Also

China: Beautiful picture of the longest bridge on the sea

چین: سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی خوبصورت تصویر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی شاندار وڈیو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: