Home / بین الاقوامی / ٹرمپ انتظامیہ پر بھرپور اعتماد کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں کمی

ٹرمپ انتظامیہ پر بھرپور اعتماد کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں کمی

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ پر بھرپور اعتماد کرنے والے شہریوں کی تعداد میں گزشتہ قریب نو ماہ کے دوران کافی کمی ہوئی ہے۔ آئی پی ایس او ایس نامی ادارے کے ایک جائزے کے مطابق اس سال جنوری میں جب ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آئے تھے ، ان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرنے والے شہریوں کی تعداد سترہ فیصد تھی ، جو اب کم ہو کر چودہ فیصد رہ گئی ہے۔ اسی طرح جنوری میں میڈیا پر کافی زیادہ اعتماد کرنے والے امریکیوں کی تعداد 12 فیصد تھی۔

About Admin

Check Also

حماس نے امریکی نائب صدر مائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیدیا

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین میں اسرائيل کے جرائم کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: