Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نیب ریفرنس ، نوازشریف کے بچوں اوردامان کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ

نیب ریفرنس ، نوازشریف کے بچوں اوردامان کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب ریفرنسز معاملے پر نوازشریف کےبچوں اورداماد کو وطن واپسی پر گرفتار کرنےکا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیب ذرائع کے مطابق حسن، حسین نوازاورکیپٹن (ر)صفدرکو وطن واپسی پر گرفتار کیا جائے گا۔
عدالت نےملزموں کو گرفتار کرنےکا حکم دے رکھا ہے، ملزموں کی گرفتاری کیلئےسرکاری ایجنسیوں سے مدد لی جاسکتی ہے، ملزموں کےناقابل ضمانت وارنٹ کے بعد دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ہوں گے ۔ملزموں کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹرپول کو بھیجے جائیں گے۔

 

About Admin

Check Also

خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: