Home / اہم ترین / نواز شریف مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں شریک

نواز شریف مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں شریک

سابق وزیراعظم نواز مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے کچھ دیر بعد خطاب کریں گے جب کہ نواز شریف کی آمد سے قبل بدنظمی بھی دیکھی گئی۔

لاہور کے الحمرا ہال میں مسلم لیگ لیگ (ن) یوتھ ونگ کے کنونشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف پہنچے تو کارکنان نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا اور خوب نعرے بازی کی۔

نواز شریف نے ہاتھ ہلا کر کارکنان کو جواب دیا، سابق وزیراعظم کے ہمراہ شہباز شریف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید، آصف کرمانی سمیت دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔

About Admin

Check Also

شریف خاندان نے نیب اور عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردیں،عمران خان

بنی گالا: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: