Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / ریتک روشن نے کنگنا رناوت پر مقدمہ درج کرادیا

ریتک روشن نے کنگنا رناوت پر مقدمہ درج کرادیا

ممبئی((شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ریتک روشن اور اداکارہ کنگنا رناوت کے مابین تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ ریتک روشن نے کنگنا رناوت کیخلاف بلیک میلنگ کا مقدمہ دائر کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتک روشن کی جانب سے قانون دان مہیش جیٹھ ملانی نے کنگنا رناوت کے خلاف ممبئی پولیس کے محکمہ کرائم برانچ میں 29 صفحات پر مبنی درخواست کیساتھ مقدمہ درج کرایا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریتک روشن کو کنگنا رناوت کی جانب سے نازیبا ای میل بھیجی گئیں جس میں انہیں بلیک میل اور پریشان کیا گیا ۔

About Admin

Check Also

جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھول لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سری لنکن دارلحکومت کولمبو میں اپنا پہلا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: