Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی

رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی اگلی فلم میں رنویر سنگھ کی دلہن بنیں گی۔بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے، کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند لال رائے کی فلم میں بھی شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کررہی ہیں اور اب انہیں رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی ہے جس میں وہ رنویر سنگھ کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔

About Admin

Check Also

ملِکا شراوت کو کرایہ نہ دینے پر پیرس اپارٹمنٹ سے نکال باہر کردیا گیا

پیرس (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ ملِکا شراوت اور ان کے فرانسیسی بوائے فرینڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: