Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / ایک ماہ میں 10 ملین اسمارٹ فون شپ کرنے کا ریکارڈ

ایک ماہ میں 10 ملین اسمارٹ فون شپ کرنے کا ریکارڈ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیاؤمی کمپنی نے ایک ماہ میں 10 ملین اسمارٹ فون شپ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔

شیاؤمی کمپنی کے سی ای او لی جون کا کہنا تھا کہ کمپنی نے صرف ستمبر کے مہینے میں 10 ملین سے زائد اسمارٹ فون شپ کئے ہیں اور کمپنی کے اسمارٹ فونز کی ڈیمانڈ اتنی زیادہ ہے کہ کچھ ماڈلز کی مانگ پوری کرنا مشکل ہو رہا ہے۔

شیاؤمی چائنہ کی سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی ہے اور انڈیا میں بھی اسکی مارکیٹ تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔

شیاؤمی اسمارٹ فونز کی مانگ میں اضافہ کمپنی کی جانب سے می مکس 2 کی لانچ کے بعد سامنے آیا ہے جو کہ کمپنی کا اب تک کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون ہے۔

 

About Admin

Check Also

انسانی اعضاء ’’چھاپنے‘‘ میں مددگار جیلی کی دریافت

یارک شائر: برطانوی ماہرین نے ایک ایسا جیلی دار مادہ دریافت کیا ہے جو تھری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: