Home / اہم ترین / اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی سماعت ، دو گواہوں نے ریکارڈ جمع کرادیا

اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی سماعت ، دو گواہوں نے ریکارڈ جمع کرادیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنسز کی سماعت کے دوران دو گواہوں طارق جاوید اور اشتیاق علی نے ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کر دیا اور ریکارڈدرست ہونے کی تائید بھی کی ۔
اسحاق ڈار سے متعلق ریفرنس کی سماعت کے موقع پر صرف پولیس اہلکار ہی تعینات تھے جب کہ میڈیا کو بھی عدالت میں کوریج کی اجازت دی گئی تھی ۔

 

About Admin

Check Also

supremecourt

نااہل شخص کی پارٹی صدارت پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: